ادب الصیان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تصوف) اوامر حق پر قیام کرنا (جو سلوک کی سب سے پہلی تعلیم ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تصوف) اوامر حق پر قیام کرنا (جو سلوک کی سب سے پہلی تعلیم ہے)۔